the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس

جے پور ،یکم نومبر :- راجستھان میں جے پور ضلع کے شاه پورا کے كھاتولائي گاؤں کی گوجروں کی ڈھانی میں کل دوپہر
بجلی کا ٹرانسفرمر کے پھٹ جانے سے مرنے والے لوگوں کی تعداد 14 ہو گئی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق گوجروں کی ڈھاني میں بھیرورام گوجر کے گھر شادی کی تقریب کے دوران قریب میں لگے



ٹرانسفرمر
میں اچانک آگ لگ گئی اور وہ دھماکے سے پھٹ گیا جس میں چار خواتین اور ایک بچے کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور 9 لوگوں 
کی کل دیر رات ہسپتال میں دوران علاج موت ہوگئی۔

حادثے میں زخمی بیس افراد کو سوائی مان سنگھ ہسپتال لایا گیا تھا جہاں جنین سمیت 9 لوگوں کی موت ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.