: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیلگاوی، 30 مئی (یو این آئی) کرناٹک کے بیلگاوی ضلع میں سامبارا ہوائی اڈے کے قریب منگل کو ایک تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا۔
ڈسٹرکٹ فائر آفیسر سشید ھر نیگر نے نامہ نگاروں کو
بتایا کہ ٹرینز ہوائی جہاز نے صبح تقریباً 30 : 9 بجے سمبر اہوائی اڈے سے اڑان بھری تھی اور ہونی بال گاؤں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ واقعے کے فورا بعد پولیس، ریسکیو اہلکاروں نے گاؤں والوں کے ساتھ مل کر ریسکیو آپریشن شروع کیا۔