the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ڈھاکہ ،12 نومبر (یواین آئی) بنگلہ دیش کے ضلع براهمن بريا میں منگل کو دو مسافر ٹرینوں کے درمیان آمنے سامنے کی ٹکر میں کم از کم 15 افراد کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
پولیس نے بتایا کہ صبح تقریبا دو بجے اُدین ایکسپریس پلیٹ فارم پر پہنچنے والی تھی کہ تبھی وہ دوسری ٹرین سے ٹکرا گئی۔ ٹکر اتنی زبردست



تھی کہ ٹرین کے دو ڈبوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ حادثے میں کم از کم 15 افراد کی موت ہو گئی۔
ضلع پولیس سربراہ نے حادثے میں 15 افراد کے مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کچھ زخمیوں کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ راحت اور امدادی کام جاری ہے۔ حادثے کی وجہ کا اب تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.