the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جلپائی گوڑی، 13 جنوری(ذرائع) مغربی بنگال میں جلپائی گوڑی کے قریب ٹرین حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں بیکانیر-گوہاٹی ایکسپریس کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ حادثے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 20 کے قریب زخمی ہوئے۔
افسران نے یہ معلومات فراہم



کیں۔ مغربی بنگال کے نیو دیموہنی اور نیو میناگوری ریلوے اسٹیشن کے درمیان یہ حادثہ پیش آیا۔ شام قریب پانچ بجے جب یہ حادثہ ہوا، اس وقت ٹرین نمبر 15633 بیکانیر سے گوہاٹی جا رہی تھی- ٹرین چہارشنبہ کو بیکانیر جنکشن سے نکلی تھی اور اسے جمعرات شام گوہاٹی پہچنا تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.