the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
آسام 20 دسمبر 2025 (اعتماد نیوز) ریاست آسام میں ہفتہ کی علی الصبح ایک افسوسناک ریل حادثہ پیش آیا۔ راج دھانی ایکسپریس سائرانگ سے دہلی جا رہی تھی کہ ہوجائی ضلع میں پٹریوں پر موجود ہاتھیوں کے جھنڈ سے ٹکرا گئی۔ حادثہ میں آٹھ ہاتھی ہلاک



اور ایک زخمی ہو گیا، جبکہ ٹکر کی شدت سے انجن سمیت پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔نارتھ ایسٹ فرنٹیئر ریلوے کے ترجمان کے مطابق حادثہ کے وقت ٹرین میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ یہ واقعہ رات تقریباً دو بجے پیش آیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.