the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان اور اس کی بیوی کی بنگلورو میں خودکشی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق سدی پیٹ کا رہنے والا 32سالہ بھانو چندر ریڈی سافٹ ویر انجینر تھا اور بنگلورو میں ملازمت کرتا تھا اس دوران 31سالہ  شاذیہ سراج جو اس کی ساتھی بتائی گئی ہے دونوں لائیو آن ریلیشن میں تھے اور 9سال قبل دونوں نے شادی کرلی.تاہم شاذیہ سراج کے آبائی مقام کا فوری علم نہ ہوسکا. یہ



جوڑا بنگلورو کے کوتھنور علاقے کے ایک اپارٹمنٹ میں مقیم تھے اور دونوں سافٹ ویئر انجینئر تھے۔اطلاعات کے مطابق پیر کے روز بھانو چندر ریڈی نے کمرے کا دروازہ بند کر کے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ کافی دیر تک کوئی جواب نہ ملنے پر اہلیہ نے سکیورٹی اور پڑوسیوں کو بلایا، جنہوں نے دروازہ توڑ کر دیکھا تو وہ مردہ حالت میں لٹکے ہوئے تھے۔ یہ منظر دیکھ کر صدمے سے دوچار شاجیہ سراج نے اسی اپارٹمنٹ کی 17ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی، جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.