the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

مہاراشٹر کے شہر ناندیڑ سے ایک انتہائی افسوسناک  واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں دیگلور ناکہ کے اسلام پورہ علاقے میں 4 اسکولی بچوں کی نالے میں جمع پانی میں ڈوب کر موت ہوگئی۔
یہ حادثہ جمعرات دوپہر تقریباً 12 بجے پیش آیا، جب بچے اسکول سے گھر واپس جا رہے تھے۔ اسی دوران ہارون باغ کے قریب ایک گہرے گڑھے میں بارش یا نالے کا پانی جمع تھا، جہاں بچے کھیلتے پوئے نہانے کے ارادے سے اتر گئے،



تاہم پانی کی گہرائی کا اندازہ نہ ہونے کے باعث چاروں بچے ڈوب گئے۔مقامی افراد نے اطلاع ملتے ہی ریسکیو کارروائی شروع کی اور بچوں کو باہر نکالا، لیکن تب تک ان کی موت واقع ہو چکی تھی۔ جائے وقوعہ سے بچوں کے اسکول بیگ، جوتے اور کپڑے بھی برآمد ہوئے، جس نے حادثے کی سنگینی کو مزید واضح کر دیا۔
حادثے میں جاں بحق بچوں کی عمریں 8 سے 18 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں، جن کی شناخت محمد علی (13)، محمد فرحان (18)، محمد عدنان (8) اور محمد ریحان (11) کے طور پر ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.