ذرائع:
سعودی عرب میں مدینہ منورہ کے قریب پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں 45 حیدرآبادی افراد جاں بحق ہوگئے۔ زائرین کو لے جا رہی بس
ایک ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں یہ دلخراش حادثہ پیش آیا۔ اس دلخراش حادثے میں 45 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ صرف ایک شخص عبدل شیعب بقید حیات ہے اور وہ اس وقت اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔