: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ کے کاماریڈی شہر کی آر بی نگر کالونی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ ہفتہ کی صبح لاپتہ ہونے والی تین بہنوں میں سے دو کی موت ہوگئی ہے۔اطلاعات کے مطابق کاماریڈی تالاب سے دو بچیوں کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ مقامی لوگوں نے پولیس کی مدد سے تالاب سے آیات (7
سال) اور مریم (5 سال) کی نعشیں نکالیں۔تیسری بچی شفاعت کی تلاش ابھی جاری ہے۔ پولیس اس واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کر رہی ہے۔ کہ آخر آن بچیوں کو کس نے قتل کیا واضح رہے کہ آج صبح کاماریڈی کے آر بی نگر کے رہنے والے آٹو ڈرائیور اسماعیل کی تین بیٹیاں 8ساکہ شفاعت ؛ 7سالہ آیات اور 5سالہ مریم بھی لاپتہ ہوگئیں تھیں