the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 12 فروری (------) ٹریفک پولیس کانسٹیبل کی بروقت حاضر دماغی اور اور چوکسی نے ایک خاتون اور اس کی بیٹی کی جان بچائی، جو ہفتہ کے روز پنجہ گٹہ میں ایک کثیر منزلہ عمارت میں آگ میں پھنسی ہوئی تھیں۔
پولیس نے بتایا کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل



پر واقع ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی۔ ماں بیٹی آگ میں پھنس گئیں اور پڑوسیوں نے ان کی مدد کرنے کی کوشش کی لیکن وہ باہر نہ آسکے۔
اطلاع ملنے پر پنجہ گٹہ ٹریفک پولیس اسٹیشن کے ایک کانسٹیبل شرون کمار موقع پر پہنچے اور ماں اور بیٹی کو آگ سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کرنے میں کامیاب رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.