the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
سمستی پور،19اکتوبر:-بہار میں سمستی پور ضلع کے تاج پور تھانہ علاقہ نزدیک جرائم پیشہ افراد نے دیر رات دوا تاجر جناردھن ٹھاکر کو گولی مارکرہلاک کردیا۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ دوا ت فروش جناردھن ٹھاکر (55)مذکورہ علاقہ میں واقع اپنی



دکان بند کر کے اپنے گھر آشاڑھی گاؤں لوٹ رہے تھے تب ہی جمواری ندی کے نزدیک پہلے سے گھات لگائے بدمعاشوں نے ان کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
ذرائع نے بتایا کہ قتل کے احتجاج میں مشتعل لوگوں نے کل رات ضلع کے تاج پور میں جم کر ہنگامہ کیا اور پولیس کی گاڑی میں آگ لگادی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.