the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ 4 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں منگل کی رات ایک دلخراش حادثہ پیش آیا، جہاں ٹریکٹر بے قابو ہو کر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں چار زرعی مزدور موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق زرعی مزدور ہلدی کی کٹائی کے بعد واپس لوٹ رہے تھے کہ ملالاپور منڈل کے موگیلی پیٹ



کے قریب پہنچتے ہی ٹریکٹر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر پانی سے بھرے گڑھے میں جا گرا۔ حادثے میں چار مزدوروں کی موت واقع ہوئی جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو فوری طور پر جگتیال ہاسپٹل منتقل کر کے علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.