: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد19جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے یاچارم میں ٹریکٹر کے الٹ جانے کے سبب ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
یہ حادثہ بدھ کی صبح پیش
آیا۔
پولیس کے مطابق ابراہیم پٹنم سے تعلق رکھنے والا47سالہ جنگیا سمنٹ کے پولس سے لدی ٹریکٹر میں جارہا تھا کہ اس نے ٹریکٹر کا توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں یہ ٹریکٹر الٹ گئی۔