: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21ستمبر(ایجنسی) راجدھانی دہلی میں آل انڈیا میڈیکل انسٹی ٹیوٹ آف سائنسز(ایمس)فلائی اوور کے نزدیک ایک کار ڈرائیور نے دو موٹر سائکل سواروں کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس سے گرپریت(21) کی موت ہوگئی اور اس کا ساتھی منندر سنگھ (22) زخمی ہوگیا۔
text-align:="" start;"="">جنوبی دہلی کے پولیس ڈپٹی کمشنر ایشور سنگھ نے بتایا کہ دونوں لڑکے دہلی کالج آف فوٹو گرافی کے طالب علم ہیں اور ایمس کے نزدیک اتوار کو صبح سویرے تین بجکر30منٹ پر ایمس کے باہر سونے والے غریبوں کی نائٹ لائف پر ڈوکیومنٹری بنارہے تھے۔