: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آندھرا پردیش کے کڑپہ ضلع میں ایک جان لیوا سڑک حادثہ پیش آیا جہاں کڑپہ کے مضافاتی علاقے میں RIMS روڈ پر دو بائک آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں دو نوجوان ہلاک اورتیسرا شدید زخمی ہوگیا۔ دو افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ تیسرے نے اسپتال میں
علاج کے دوران دم توڑ دیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا ۔ اطلاعات کے مطابق یہ نوجوان کڑپہ کے رہنے والے ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ حادثے میں موٹر سائیکلیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔