the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد:ایس او ٹی بالا نگر پولیس نے باچوپلی پولیس کے ساتھ مل کر نظام پیٹ میں گانجے کی فروخت کی اطلاع ملنے پر تین نوجوانوں کو گرفتار کیاہےاورانکے پاس سے 2لاکھ 15ہزارروپئے مالیتی6.4 کلو گرام گانجہ ضبط کیا گیا۔پولیس کے مطابق اڈیشہ کے ایک نوجوان نے مقامی نوجوانوں کو گانجہ فروخت کیاتھا۔اورمقامی نوجوان نظام پیٹ گراؤنڈ



کے قرب و جوار میں یومیہ مزدوروں اور طلباء کو گانجہ فروخت کر رہے تھے۔گرفتار شدہ نوجوانوں میں اڈیشہ کے انٹرفیل 19سالہ روہت ماچا،پرکاش نگر، کوکٹ پلی کے ڈرائیورپیشہ 21سالہ بوگی درگاپرساداوربولارم کے یپرال کے پردیم امیش شامل ہیں۔واضح رہے کہ پہلے سے ہی پردیم امیش کے خلاف کوکٹ پلی پولیس اسٹیشن میں ایک کیس درج ہے۔پولیس ایک کیس درج کرکےمزید تحقیقات کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.