the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 28 دسمبر 2025 (اعتماد نیوز) بائیک کے زیرتعمیر کلورٹ میں گرپڑنے کے نتیجہ میں تین نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی کی این ایچ 161بی کے قریب اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب بائیک چلانے والے نوجوان نے



اس کاتوازن کھودیا۔مہلوکین کی شناخت 27سالہ اے نرسمہلو،24سالہ جے ملیش اور23سالہ جے مہیش کے طورپر کی گئی ہے جو قریبی رشتہ دار بتائے جاتے ہیں۔پولیس نے کہا کہ نامناسب روشنی اور انتباہی بورڈس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.