the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

آندھراپردیش کے گنٹور شہر میں تلگو دیشم کے جلسہ عام میں بھگڈر مچ گئی جس کے نتیجے میں تین خواتین ہلاک ہوگئے۔ جس میں مرنے والوں کی تعداد تین اور کئیں زخمی ہوے  ہیں۔ راما دیوی نامی خاتون کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دو دیگر نے ہاسپٹل میں علاج کے دوران دم توڑ دیا۔ زخمیوں میں سے



کئی افراد مختلف ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔

جلسہ عام کے بعد تلگو دیشم پارٹی کے سربراہ چندرابابو نائیڈو نے اویورو چیریٹیبل ٹرسٹ کے زیراہتمام غریبوں میں کپڑے اور سنکرانتی کے تحائف تقسیم کئے۔  یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب عوام بالخصوص خواتین تحائف حاصل کرنے  کے لیے ایک دوسرے پر گر پڑے۔ حادثہ کے باعث تحائف کی تقسیم روک دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.