the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سیکر 8 اگست (یو این آئی) راجستھان کے سیکر ضلع میں کھاٹوشیام جی کے ماہانہ میلے میں آج صبح بھگدڑ مچنے سے تین خواتین عقیدت مندوں کی موت اور چار خواتین شدید زخمی ہو گئیں پولیس کے



مطابق زخمی خواتین کو علاج کے لیے جے پور بھیجا گیا ہے جبکہ کچھ زخمی عقیدت مندوں کو کھاٹوشیام کے پرائمری صحت مرکز میں علاج کے بعد چھٹی دے دی گئی ہے یہ واقعہ صبح تقریباً 5.15 بجے پیش آیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.