the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
روس/1اگست(ایجنسی) روس میں پولیس نے تین نوجوان لڑکیوں کو جو آپس میں سگی بہنیں بتائی جاتی ہیں اپنے والد پر جنسی تشدد کے بعد اسے چاقو کے وار کرکے ہلاک کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ نے اس لرزہ خیز واقعے کی تفصیلات جمع کی ہیں۔ روسی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں کے مطابق 'سنگ دل' باپ کی تین بیٹیوں نے اپنے والد کی سختیوں اور بے جاتشدد سے تنگ آکر بالآخر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

مقتول کی شناخت میخائل خاشاتوریان کے نام سے کی گئی ہے۔ تینوں بیٹیوں کا کہنا ہے کہ ان کے والد نے ان کی زندگی اجیرن بنا رکھی تھی۔ وہ روزانہ ان کی مارپیٹ کرتا، گھر میں بند رکھتا اور طرح طرح کے تشدد کے حربے استعمال کرتا، نشے کا



عادی تھا۔ تنگ آکر بالاخر انہوں نے سنگ دل والد سے گلو خلاصی کے لیے اسے چاقو اور کلہاڑے کے وار کرکے موت کی نیند سلا دیا۔


روس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اپنے والد کی قاتل تین لڑکیوں کوحراست میں لیا گیا ہے۔ان کی شناخت 19 سالہ کریسٹینا Kristina Khachaturyan، 18 سالہ  Angelina انجلینا اور 17 سالہ ماریا Maria کے ناموں سے کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.