: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چِتردُرگ، 15 جون (یو این آئی) کرناٹک میں چتردُرگ شہر کے باہری علاقے میں کولّاکیرے روڈ پر ایک اسکوٹر اور ایمبولینس کی آمنے سامنے کی ٹکر میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔
پولیس نے منگل
کے روز بتایا کہ پیر کی رات تین افراد اسکوٹر پر سوار ہو کر اپنے گھر لوٹ رہے تھے، اسی دوران سامنے سے آنے والی ایمبولینس سے ان کی ٹکر ہو گئی۔
حادثے میں تینوں افراد کے جائے وقوعہ پر ہی موت ہو گئی۔