the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 24 فروری 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد شہر کے علاقے عنبرپیٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت ہوگئی۔مرنے والوں کی شناخت 55 سالہ رام راجو ، ان کی اہلیہ 50 سالہ مادھوی اور 25 سالہ بیٹے ششانک  کے طور پر ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق رام راجو اور ششانک نے پہلے



مادھوی کو دم گھونٹ کر قتل کیا۔اس کے بعد دونوں نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ منگل کی علی الصبح تقریباً 4 بجے پیش آیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ کا معائنہ کیا۔ ابتدائی جانچ میں معلوم ہوا ہے کہ ہوٹل کے کاروبار میں نقصان اور قرض دینے والوں کی ہراسانی کے باعث یہ انتہائی قدم اٹھایا گیا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.