the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سورت،22ستمبر(یواین آئی) گجرات میں سورت شہر کے راندیر علاقے میں ایک کثیر منزلہ عمارت کی گیلری کا ایک حصہ منگل کو منہدم ہونے سے تین مزدوروں کی موت



ہوگئی۔

فائربریگیڈ محکمے کے اہلکار نے بتایا کہ نومنزلہ نلنجنا اپارٹمنٹ کی گیلری کا ایک حصہ آج صبح اچانک منہدم ہوگیا۔
حادثے میں اس کے نیچے سورہے تین مزدور ملبے میں دب کر شدید طورپر زخمی ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.