the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) گینگسٹر جتیندر عرف گوگی پر دہلی کے روہنی کورٹ احاطے میں دو شرپسندوں نے حملہ کیا اور پولیس کے ساتھ مقابلے میں گوگی سمیت تین افراد مارے گئے روہنی کے ڈپٹی پولس کمشنر نے بتایا کہ گوگی کو تہاڑ جیل میں قید کیا گیا تھا جسے جمعہ کو پیشی کے لئے لایا گیا تھا۔ اس دوران دو شرپسندوں نے عدالت کے احاطے میں گوگی پر حملہ کیا پولیس نے جوابی کارروائی کی جس میں گوگی کے ساتھ دونوں شرپسند بھی مارے گئے۔
انہوں نے بتایا کہ حملہ آور وکیل کا لباس پہن کر عدالت کے احاطے میں پہنچے تھے جنہوں نے گینگسٹر جتندر پر فائرنگ کی۔ ابھی تک حملہ آوروں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
واضح رہے کہ جتیندر کو دو سال قبل اسپیشل سیل نے گروگرام سے گرفتار کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.