: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سنگاریڈی: سنگاریڈی قصبہ میں ایک پٹاخہ کے غلط فائر کرنے اور مزید پٹاخوں کے بنڈل پر گرنے سے تین افراد شدید طور پر جھلس
گئے۔
بتایا جاتا ہے کہ تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) کی جانب سے منگل کو ضلع ہیڈکوارٹر میں گورنمنٹ میڈیکل کالج کے افتتاح کے موقع پر نکالی گئی ریلی کے دوران پٹاخے پھوڑے گئے۔