the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 26 جولائی (ذرائع) منگل کو یہاں ہائی ٹیک سٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب ایم ایم ٹی ایس ٹرین کی زد میں آکر تین افراد ہلاک ہوگئے،
 پولیس نے بتایا۔ کہ تینوں ایک موڑ کے قریب پٹریوں کو عبور کر رہے تھے اور قریب آنے والی ٹرین نظر نہیں آئی-
ان کی شناخت راجپا، سرینو



اور کرشنا کے طور پر ہوئی، یہ سبھی ہائی ٹیک سٹی میں سنکلپ اپارٹمنٹس کے قریب ایک علاقے کے رہنے والے ہیں۔
تینوں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدور تھے- یہ واقعہ ہائی ٹیک سٹی اور حفیظ پیٹ کے درمیان پیش آیا۔
پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے سرکاری عثمانیہ جنرل اسپتال منتقل کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.