: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 11جون(یواین آئی) نامعلوم افراد نے شہر حیدرآباد کے بنجاراہلز میں زیرتعمیر پولیس کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر سے لاکھوں روپئے مالیت کے کاپر کے وائروں کے بنڈل کی چوری کرلی۔
بنجاراہلز
پولیس نے کہا کہ تقریبا 38بنڈلوں کو تعمیراتی مقصد کے لئے رکھاگیا تھا جن کی چوری کرلی گئی۔
ان بنڈلوں کو بنجاراہلز روڈ نمبر12میں واقع تعمیراتی مقام پر رکھاگیا تھاجن کی مالیت تقریبا دس لاکھ روپئے ہے۔