the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد12جولائی(یواین آئی)تلنگانہ کے سکندرآباد میں جواہر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں سات مکانات میں چوری کی واردات پیش آئی۔
ایک ہی رات میں چوروں کی جانب سے ان



مکانات کو نشانہ بناتے ہوئے قیمتی اشیااور نقدی کی چوری پر علاقہ میں رہنے والوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جواہرنگر کے جمی گڈہ علاقہ میں یہ وارداتیں پیش آئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.