the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
جے پور 24 اگست :- راجستھان پولیس نے جودھپور میں غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ سیلفی كھینچوانے کے بہانے ان کا پرس لوٹنے والی خاتون کو گرفتار کیا ہے۔
منڈور تھانہ انچارج مکتا پاریکھ نے بتایا کہ ہسپانوی سیاح فرانسسکو زیویر اپنی بیوی اور بیٹے کے ساتھ



گزشتہ پیر کو منڈور گھومنے آئے تھے وہاں باغ میں ایک لڑکی نے ان کے ساتھ سیلفی کھینچوانے کے دوران ان کی جیب سے پرس چرا لیا اور وہاں سے فرار ہو گئی۔
اس کے پرس میں 740 یورو (ہندستانی کرنسی میں 55 ہزار روپے)، پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.