the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

 وندے بھارت ٹرین پھر سے ایک جانور سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے انجن کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا۔ یہ واقعہ گجرات کے ولساڈ میں پیش آیا ۔ جس کے بعد ٹرین کو تقریباً آدھا گھنٹہ روکنا پڑا۔  یہ واقعہ 29 اکتوبر کی صبح 8.17 بجے پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ تصادم کے بعد ٹرین کو تقریباً



26 منٹ تک اتل ریلوے اسٹیشن پر رکنے کے بعد روانہ کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق تصادم کے بعد ٹرین کے کپلر کور کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ایک بوگی بھی ٹرین سے الگ ہو گئی۔ اس کے علاوہ بی سی یو کور کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ حادثے کے بعد کافی دیر تک ٹرین میں پانی کا مسئلہ رہا کیونکہ واٹر سپلائی کا پائپ بھی خراب ہو گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.