the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
اعتماد:

ضلع ایس پی دفتر میں منعقدہ صحافتی اجلاس سے مخاطب کرتے ہوئے محبوب نگر ضلع ایس پی نرسمہا نے کہا کہ آج صبح NH44 راجا پور کے پاس حیدرآباد کو سکوٹی پر جارہے شخص پر شک کی بنیاد پر راجا پور پیٹرولنگ پولیس نے حراست میں لے کر اس شخص سے  پوچھ تاچ کی, جس پر اس نے اپنا نام پرشانت کمار بتایا اور وہ پیشے واری آٹو ڈرائیور ہے



جو ودھیا ناگر کالونی ضلع سوریہ پیٹ کا ساکن ہے۔

جو فلحال محبوب نگر کے لکشمی نگر کالونی میں رہ رہا ہے، پوچھ تاچ کے دوران اس نے کئی مقامات پر سائکل موٹر سرقہ کرنے کا جرم قبول کرلیا۔ اس صحافتی اجلاس میں ایڈیشنل ایس پی راملوں،سی سی ایس ڈی ایس پی لکشمن،جڑچرلہ رورل سی آئی جامولپا,سی سی ایس انسپکٹر افتخار احمد ،راجہ پور ایس آئی وینکٹ ریڑی و دیگر پولیس عہدیدار موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.