the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

ریاست تلنگانہ کےورنگل ایم جی ایم ہاسپٹل میں زہریلا ناگ سانپ نظر آیاجس کے بعد سنسنی پھیل گئی ۔ جس کی وجہ سے  سارے میل وارڈ میں خوف کی لہردوڑ گئی ۔ اس



وارڈ میں موجود بعض افراد نے اس سانپ کا ویڈیو بنایا جو سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا ۔ حال ہی میں اسی ہاسپٹل کے باتھ روم میں بھی سانپ نظرآیا تھا ۔  ہسپتال کے منیجمنٹ کو چاہیے کے حفاظتی اقدامات کریں اور مریضوں کی حفاظت کریں. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.