: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی پولیس نے کہا ہے کہ آفتاب پونا والا جس پر شردھا والکر کے قتل کا الزام ہے اس کو لے جانے والی پولیس وین پر حملہ کرنے والے افراد کو گرفتار کرلیا گیا
اور انہیں عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔ پولیس نے مزید کہا کہ ایک ٹیم وین پر حملہ کرنے والے باقی افراد کی شناخت اور گرفتاری کی کوشش کر رہی ہے۔ واقعے کی ایک ویڈیو میں لوگوں کو تلواریں اٹھائے ہوئے دکھایا گیا ہے.