: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: پولیس کنٹرول روم کو جعلی بم کی دھمکی دینے والے شخص کو عدالت نے 18 دن قید کی سزا سنائی۔
پرانے شہر کے سنتوش نگر کے رہنے والے محمد
اکبر خان نے منگل کی رات تقریباً 10 بجے پی سی آر کو کال کی اور بتایا کہ سیدآباد میں آئی ایس سدن کے پاس ایک بم رکھا گیا ہے ۔ بم ڈسپوزل اور اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر اسے دھوکہ قرار دینے سے پہلے تقریباً دو گھنٹے تک تلاشی لی۔