: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے علاقے آصف نگار میں یہ واقعہ پیش آیا ہیں کہ نکاح کے ایک گھنٹے قبل دلہے سید واجد علی کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ں جمعہ کی رات پیش آیا۔ مرحوم کا تعلق میدک ٹاؤن کے محلہ پٹلم
بیس سے تھا.سید واجد علی عمر 32سال ولد جناب سید محمد شوکت علی مرحوم گزشتہ چند سال سے آصف نگر حیدرآباد میں مقیم تھے اور سید واجد علی کی آج شادی تھی نکاح کے لئے روانہ ہونے تمام تیاریاں مکمل ہوگئی تھی کہ اچانک قلب پر حملے کے باعث ان کے مکان پر آج انتقال ہوگیا ہے۔