the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
کرناٹک/24اگسٹ (ایجنسی) کنڑ ٹی وی اداکارہ رچنا ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی. ان کے ساتھ موجود لوگوں میں، ایک اور اداکار کی جان چلے گئی، جبکہ کچھ دوسرے اداکار زخمی ہو ئے ہیں.

دراصل رچنا اپنے ایک کو ایکٹر اور



دوست جیون کے ساتھ سبرمانیا مندر کو جا رہی تھی. تمام ٹاٹا سفاری گاڑی میں سوار تھے. جیون ڈرائیونگ کررہے تھے اور اس کے ساتھ کچھ اور دوست تھے.

لیکن اس سے پہلے سبھی مندر پہنچتے راستے میں مگاڑی ضلع کے پاس ہی انکی کار ایک ٹریکٹر سے ٹکرا گئی. اس حادثے میں موت کی رچنا اور جیون کی موقع پر ہی موت ہوگئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.