the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا تمام UPI ادائیگیاں مکمل طور پر مفت رہنی چاہئیں؟

ہاں
محدود
معلوم نہیں


حیدرآباد میں فوڈ سیفٹی کی خلاف ورزیوں پر ٹی جی سیف نے چار کوئیک کامرس ڈارک اسٹورز کے ایف ایس ایس اے آئی لائسنس معطل کرتے ہوئے فوری طور پر آپریشن بند کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ٹی جی سیف کی دس ٹیموں نے حیدرآباد کے کور اربن ریجن میں 16 ڈارک اسٹورز کا معائنہ کیا، جہاں کاکروچ اور دیگر کیڑوں کی موجودگی، خراب سبزیاں، زائد المیعاد اور خراب غذائی اشیا، گرد آلود و زنگ آلود



ریکس، نامناسب درجہ حرارت اور فوڈ اسٹوریج سے متعلق خلاف ورزیاں پائی گئیں۔ کارروائی کی زد میں   پیٹ بشیرآباد،  سعیدآباد ،   پتھر گٹی اور رام کوٹ میں موجود اسٹورز شامل ہیں۔ ٹی جی سیف نے مشتبہ ملاوٹ کے شبہ میں 15 غذائی نمونے بھی حاصل کیے ہیں۔ تین اسٹورز کو امپروومنٹ نوٹس اور پانچ کو شوکاز نوٹس جاری کیے جائیں گے، جبکہ مزید کارروائی اور جرمانے بھی عائد کیے جاسکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.