the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 30 نومبر 2025 (ذرائع) تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے مشہور یاترا مقام کونڈاگٹّو میں ہفتہ کی شب خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں بس اسٹاپ کے قریب لگاتار واقع تقریباً 20 دکانیں جل کر راکھ ہوگئیں۔ یہ تمام دکانیں زیادہ تر کھلونوں اور اشیائے فروخت پر مشتمل تھیں



جنہیں دیکھتے ہی دیکھتے شعلوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ حادثے کی اصل وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا اور حکام آگ لگنے کے محرکات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.