the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ 28 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ آر ٹی سی  کی ایک بس، جو  ظہیرآباد سے سداشیوپیٹ بس اسٹینڈ جا رہی تھی موڑ پر سامنے سے آنے والی لاری سے ٹکرا گئی۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لاری سداشیوپیٹ سے ظہیرآباد کی سمت جا رہی



تھی۔تصادم کے نتیجے میں تقریباً 15 مسافر شدید زخمی ہوگئے۔ مقامی افراد اور ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر زخمیوں کو سداشیوپیٹ کے سرکاری اسپتال منتقل کیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے حادثے کی وجوہات کی جانچ شروع کر دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.