: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سنگلی (مہاراشٹر)/21اکتوبر(ایجنسی) مہاراشٹرکے سنگلی میں مزدوروں کو لیکر جارہے ایک ٹرک کے پلٹ جانے سے اس میں سوار دس مزدور ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے. پولیس نے کہا کہ مغربی مہاراشٹر کے اس
ضلع میں، تاسگاؤں شہر کے قریب صبح میں کم نظر آنےکی وجہ سے ٹرک ایک خطرناک موڑ پر پلٹ گئی.
پولیس نے بتایا کہ حادثے میں 10 مزدور ہلاک ہوئے اور 20 دیگر زخمی ہوئے. ٹرک شعلہ پور سے جا رہی تھی.