the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد/6فروری(ایجنسی) تلگو ٹیلی ویژن کی اداکارہ naga-jhansi ناگا جھانسی نے چہارشنبہ کو حیدرآباد میں اپنے گھر میں خودکشی کرلی، شری نگر کالونی میں واقع ایک اپارٹمنٹ کی عمارت میں اپنے فلیٹ میں 21 سالہ ناگا جھانسی کی لاش پنکھے سے لٹکی ملی،
پولیس کے مطابق اداکارہ فلیٹ میں اکیلی تھی، اسکے بھائی درگاہ پرساد نے پڑوسیوں کو اسکی معلومات اس وقت دی جب بڑی دیر تک دراوازہ پر دستک دینے کے بعد کوئی جواب



نہیں آیا، وہ دروازے توڑ کر اندر داخل ہوئے اور انہوں نے اسے پنکھے پر لٹکا پایا، اسکی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے گاندھی ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ہے اور پنجہ گٹہ پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے.
آندھراپردیش کے کرشنا ضلع کی رہنے والی جھانسی پوترابندھن سمیت کئی سیریل میں کام کرچکی ہے، وہ پچھلے کچھ مہینوں سے امیرپیٹ میں بیوٹی پارلر چلا رہی تھی-

خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی پولیس مصروف تحقیقات ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.