: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 21ڈسمبر (یواین آئی)امریکہ کے لاس اینجلس میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تلنگانہ کے جنگاوں ضلع سے تعلق رکھنے والا ایک 15سالہ نوجوان ارجیت ریڈی ہلاک ہوگیا جبکہ اس کی بہن شدیدزخمی ہوگئی۔
خاندانی ذرائع کے مطابق بنڈلہ گوڑہ سے
تعلق رکھنے والے رامچندرریڈی اور ان کی اہلیہ رجنی 20سال پہلے لاس اینجلس منتقل ہوئے تھے جہاں رام چندرریڈی سافٹ ویر انجینئر کے طورپرکام کرتا تھا۔
ان کی بیٹی اکشتا ریڈی 11ویں جماعت اور ان کا بیٹا ارجیت ریڈی دسویں جماعت میں زیرتعلیم تھے۔