the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد 2 نومبر (یو این آئی) قطر میں دس ماہ سے کوما میں رہنے والے تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے شخص کو حیدر آباد واپس لایا گیا جہاں کے ایک پرائیویٹ میں وہ زیر علاج ہیں۔ اس کے ارکان خاندان نے وزیر اعلی ریونت ریڈی سے خواہش کی کہ اس کے علاج کے اخراج حکومت برداشت کرے



کیونکہ اس کا خاندان پرائیویٹ اسپتال میں ہونے والے علاج کے اخراجات کا متحمل نہیں ہے۔ اس شخص کی شناخت ضلع کے ناگم پیٹ کے رہنے والے سائنا کے طور پر کی گئی ہے جو دس ماہ سے زیادہ عرصہ سے قطر کے ایک اسپتال میں کوما میں تھا، اس کو کمپنی انتظامیہ نے جمعہ کو حیدر آباد کے پرائیویٹ اسپتال منتقل کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.