the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 27 مئی (ذرائع) تلنگانہ کی ایک 25 سالہ خاتون جو اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ گئی تھی، اتوار کی رات فلوریڈا میں سڑک حادثہ میں فوت ہوگئی۔ خاتون کی شناخت یادادری بھونگیر ضلع کے گنٹی پلی سومیا کے طور پر ہوئی



ہے۔
اطلاعات کے مطابق سومیا اتوار کے روز فلوریڈا میں سڑک عبور کرنے کے دوران ایک تیز رفتار کار کی زد میں آ گئیں، خاتون کی موقع پر ہی موت ہوگئی- سومیا نے فلوریڈا اٹلانٹک یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری مکمل کی تھی اور وہ نوکری تلاش کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.