: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 19 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں کار نے دو بچوں کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں ایک کی موت ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سنگاریڈی کے نارے
گوڈم میں پیر کی صبح یہ بچے کھیل رہے تھے کہ ایک خاتون جو کہ کسی مناسب گائیڈ کے بغیر کار چلانا سیکھ رہی تھی، نے اس کا توازن کھو دیا جس کے نتیجہ میں کار نے ان بچوں کو ٹکر دے دی۔