the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آئندہ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان اپنے میڈل کی تعداد میں بہتری لائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،16جون(یواین آئی)تلنگانہ کے ضلع کھمم کے مدھیرا کے ایک اے ٹی ایم میں چوری کی ناکام کوشش کی گئی۔
دونوجوانوں کی جانب سے کی گئی اس واردات کا منظر وہاں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہوگیا۔
ماسک پہنے ہوئے ان دونوں نوجوانوں نے ریلوے گیٹ کے حدود میں اے ٹی ایم پہنچ کر لوہے کی سلاخ کی مدد سے اے ٹی ایم کو توڑ کراس میں چوری کی کوشش کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.