the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 19/ اگست (یواین آئی)تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کی آوٹررنگ روڈ پر پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔
یہ حادثہ آوٹررنگ روڈ کی ایگزٹ16کے قریب کل شب اُس وقت پیش



آیا جب ڈی سی ایم وین کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ وین سامنے جانے والی لاری سے ٹکراگئی۔
گھٹکیسر سے گچی باولی جانے کے دوران یہ حادثہ پیش آیا جس میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.