the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
ذرائع:

تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ کے چیریال تحصیلدار  دلیپ نائک کو 70 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن بیورو  نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔اطلاعات کے مطابق ناگاپوری گاؤں کی جمنا کنکما اور دیگر افراد کی اراضی کے نالہ کنورژن سے متعلق کام کے لیے تحصیلدار نے درخواست گزار سے 70 ہزار



روپے رشوت کا مطالبہ کیا تھا۔ متاثرہ شخص نے اے سی بی سے شکایت کی، جس کے بعد حکام نے منصوبہ بند کارروائی کرتے ہوئے تحصیلدار کو رشوت وصول کرتے ہوئے پکڑ لیا۔اے سی بی نے تحصیل دفتر میں تلاشی لے کر اہم ریکارڈ اور دستاویزات بھی ضبط کیے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے حیدرآباد کی اے سی بی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.