the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نلگنڈہ، 10 مئی (ذرائع) نلگنڈہ ضلع کا ایک طالب علم ریاستہائے متحدہ امریکہ کے وارنسبرگ میں سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔
طالب علم جس کار میں سفر کر رہے تھے، ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی جس کے نتیجے میں 9 مئی کو وارنزبرگ میں ہونے والے حادثے کے



دوران ان کی فوری موت ہو گئی تھی۔
سریڈی کرانتی کرن ریڈی (25) ضلع میریالا گوڈا منڈل کے انارم گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں، وہ کار کے ذریعہ اپنے تین دوستوں کے ساتھ سفر کررہے تھے اور حادثے کا شکار ہوگئے- جائے حادثہ پر پہنچنے والے طبی عملے نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.