: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 10 جون (یو این آئی ) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے گروپ ون پر میلمس امتحان کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اتوار
کو ہونے والے اس امتحان کے لیے اب تک 2.75 لاکھ امیدواروں نے ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کئے ہیں۔ کمیشن کی جانب سے 11 جون کو گروپ ون پر ملمس امتحان منعقد ہونے والا ہے۔